آر سی بی کا تجا وزا ت کے خلاف آپر یشن،10دکا نا ت سر بمہر،16ٹرک سامان ضبط

جمعہ 24 فروری 2017 17:24

راولپنڈی ۔24فروری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 فروری2017ء)راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجا وزا ت کے خلاف آپر یشن کرتے ہوئے 10دکا نا ت سر بمہر جبکہ16ٹرک ساما ن ضبط کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تر جما ن کینٹ بو رڈ کے مطابق راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ کے شعبہ انفورسمنٹ نے نے تجا وزا ت کے خلاف آپر یشن کرتے ہوئے کینٹ کے مختلف علا قو ں پشا ور روڈ ، دھمیا ل روڈ ، ہا رون مارکیٹ اور ایک ما ربل فیکٹری شو روم سمیت 10دکا نا ت سر بمہر جبکہ ان دکا نا ت کو تجا وزا ت پا ئے جا نے پر سر بمہر کیا گیا ہے انفو رسمنٹ برا نچ کے عملہ نے پہلے ان دکا نا ت کو نو ٹسز جا ری کیئے کہ وہ از خو د تجا وزا ت ختم کر دیں تجا وزا ت نہ ختم کر نے پر ان دکا نا ت کو قا نو نی کاروا ئی کر تے ہو ئے سر بمہر کر دیا گیا دو سری جانب کینٹ کے مختلف علا قو ںسے آپریشن کے دوران 16ٹرک سا ما ن ضبط کیا گیا۔

علا وہ ازیں کینٹ کی حدود میں 100دکا ندارو ں کو نو ٹسز بھی جا ری کیئے کہ وہ از خو د تجا وزا ت ختم کر دیں۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں