راولپنڈی ، سوئی گیس ناردرن کی اووربلنگ کے خلاف شہریوں کا شدید احتجاج

پیر 27 فروری 2017 12:35

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 فروری2017ء) راولپنڈی میں سوئی گیس ناردرن کی اووربلنگ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا،احتجاج کے باعث پشاور روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی قطاریں لگ گئیں۔

(جاری ہے)

پیر کو راولپنڈی میں سوئی گیس ناردرن کی اورربلنگ کے خلاف شہریوں نے شدید احتجاج کیا،احتجاج کے باعث پشاور روڈ بلاک ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ گیس کی لوڈشیڈنگ کے باوجود زائد بل بھیجے جارہے ہیں،بلز ٹھیک کیے جائیں اور وزیراعظم اووربلنگ کا نوٹس لیں۔…(خ م)

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں