ْ چیئرمین یوسی78دو ست محمد خان کے بھائی کی وفات پر سیاسی و سماجی شخصیات رنج و غم کا اظہار

پیر 27 فروری 2017 19:44

راولپنڈی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 فروری2017ء) دو ست محمد خان چیئرمین یوسی78ڈھوک منشی خان کے چھوٹے بھائی نور خان کی وفات پر اہلیان علاقہ اور سیاسی و سماجی شخصیات نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

صوبائی پارلیمانی سیکرٹری چوہدی سرفراز افضل،معاون خصوصی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان شیخ ساجد ائرحمان، ،ممبر میونسپل کارپوریشن شازیہ رضوان، چیئرمین یوسی75گنگال ملک ناہید سلطان، چیئرمین یوسی 76چکلالہ چوہدری تنویر صدیق، چیئرمین یوسی77فیصل کالونی وقار ڈار، وائس چیئرمین یوسی78ڈھوک منشی خان صغیر احمد اعوان، چیئرمین یوسی76محمد تاج عباسی،چیئرمین جرنلسٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن پرویز عاصی، چوہدری ساجد بنگیال، ہارون چشتی، بشیر شاد علی اکبر، صدر مسلم لیگ ن یوتھ ونگ ضلع راولپنڈی،ملک وسیم اعوان،سیاسی و سماجی شخصیت اور رنگ زیب راٹھور ،چوہدری گلبار اشرف سمیت تمام حلقہ احباب نے چیئرمین دوست محمد خان ، داد خان مہمند سے اظہار افسوس کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کو صبر کے لیے دعا کی کہ اللہ پاک مرحوم کے درجات بلند کرے اور لواحقین کو صبر دے (آمین)۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں