پاک سری لنکا ٹیسٹ ، تیسرے دن کا کھیل بھی بارش اور خراب روشنی کی نذ ر
پورے دن میں صرف 5 اوورز اور 2 گیندیں ہی کرائی جاسکیں،میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے
جمعہ 13 دسمبر 2019 16:05
(جاری ہے)
کھانے کے وقفے کے بعد میچ شروع ہوا تو دھننجیا ڈی سلوا اور دلروان پریرا نے ٹیم کے اسکور کو 282رنز پر پہنچایا تاہم خراب روشنی کی وجہ سے میچ پھر روک دیا گیاجبکہ پورے دن میں صرف 5 اوورز اور 2 گیندیں ہی کرائی جاسکیں، سری لنکن ٹیم نے میچ کے تیسرے دن 19 رنز بنائے،اب تک 3 دن میں صرف 91.5اوورز کرائے گئے ہیں جس کے بعد اس میچ کا نتیجہ آنا بعیدازقیاس ہی محسوس ہوتا ہے تاہم موسم کی صورتحال کو دیکھتے ہوئے اب میچ ڈرا ہونے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔
یاد رہے کہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے دن کا کھیل بھی کم روشنی اور خراب موسم کے باعث وقت سے پہلے ہی ختم کردیا گیا تھا جب کہ دوسرے دن کھیل کا آغاز تاخیر سے ہوا، پھر بارش کی وجہ سے میچ روکنا پڑا جب کہ پورے دن میں صرف 18 اوورز ہی کرائے گئے۔پہلے دن سری لنکن ٹیم نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 202 رنز بنائے تھے جب کہ گزشتہ روز کھیل کے دوسرے دن ا?ئی لینڈرز نے 263 رنز بنائے تھے اور اس کے 6 کھلاڑی ا?ؤٹ ہوئے تھے۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، بیرسٹر گوہر
پاکستان کو روشن کرنے کے لیے کلرسیداں کے ٹکال گاؤں میں سولر سسٹم کی تقسیم کا آغاز کیاگیا
دعائیہ تقریب منعقد کرنے کا کیس: علیمہ خان کی عبوری ضمانت کنفرم
ہم مزاحمت نہیں کررہے مگر مفاہمت سے انکار بھی نہیں ہے،بیرسٹرگوہر
ضمنی الیکشن میں پولیس نے مداخلت کی، ملک میں کوئی جمہوریت نہیں، عمران خان
کسی سے کوئی خفیہ مذاکرات نہیں ہورہے‘ مذاکرات کا کوئی پیغام آیا تو سب کو آگاہ کریں گے.بیرسٹر گوہر
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے ایبٹ آباد اور راولپنڈی میں شروع ہوگا
پوٹھوہار ڈویژن پولیس کا شہباز ٹاؤن، احاطہ مٹھو خان اور گردونواح میں سرچ آپریشن،124 افراد کے کوائف نوٹ ..
راولپنڈ،ایس پی صدر کی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں کھلی کچہری
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
راولپنڈی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، 8 ملزمان گرفتار
پی سی بی کے زیر اہتمام پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ (کل) سے راولپنڈی اور ایبٹ آباد میں شروع ہو گا
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
وزیراعظم شہباز شریف کا 28 اپریل کو دورہ سعودی عرب متوقع
-
بیرسٹر گوہر کا بشریٰ بی بی کی دورانِ قید بگڑتی صحت پر تشویش کا اظہار
-
سپیکر قومی اسمبلی سے سعودی عرب کے سفیر کی ملاقات، پاک سعودی تعلقات کومزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار
-
عوام نے نفرت اور تقسیم کا بیانیہ مسترد کر دیاہے ،خارجہ پالیسی کے خلاف باتیں کرنے والے ماضی کا قصہ بن چکے ہیں،وزیراطلاعات
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان نیشنل ہارٹ ایسوسی ایشن (پناہ) کے وفد کی ملاقات
-
قوموں کی برادری میں نمایاں مقام حاصل کرنے کے لئے علم اور ہنر،سائنس اور ٹیکنالوجی پر خصوصی توجہ دینا وقت کی اہم ضرورت ہے،ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا جی سی یو میں خطاب
-
وفاقی وزیر برائے وفاقی تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے یونیسیف کے نمائندے کی ملاقات
-
مارچ کے مہینے میں ملک میں غیر ملکی سرمایہ کاری 25 کروڑ 80 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئی
-
یونیسیف کے نمائندے کی وزیر تعلیم سے ملاقات ،تعلیمی شعبے میں یونیسیف کی خدمات کا اعتراف
-
نوجوانوں کو معاشی طور پر مستحکم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے،رانا مشہود احمد خاں