نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،33میچوں میں کتنے سکور،کتنی وکٹیں،کتنے چھکے چوکے اور کتنی سنچریاں بنیں

پیر اکتوبر 20:16

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ،33میچوں میں کتنے سکور،کتنی وکٹیں،کتنے چھکے چوکے ..
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2020ء) ملتان اور راولپنڈی میں کھیلے جانے والے نیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کپ میں مجموعی طور پر 33 میچ کھیلے گئے جن میں مجموعی طور پر بلے بازوں نے 11380رنزسکور کئے، بائولرز نے مجموعی طور پر 405 وکٹیں حاصل کیں، بلے بازوں نے مجموعی طور پر 431 چھکے اور 1063 چوکے لگائے،ٹورنامنٹ میں مجموعی طور پر صرف 3 سنچریاں سکور ہوئیں جبکہ 67 نصف سنچریاں سکور کی گئیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments