بائولنگ ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں ، شاہین شاہ آفریدی

وہاب ریاض کے ساتھ گیند بازی کرنے میں بہت مدد ملی، حارث رئوف کافی باصلاحیت تیز رفتار بالر ہیں، بیان

ہفتہ 31 اکتوبر 2020 15:55

بائولنگ ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں ، شاہین شاہ آفریدی
راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 31 اکتوبر2020ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ بائولنگ ہمیشہ انجوائے کرتا ہوں اور سیکھنے کی بھی کوشش کرتا ہوں۔

(جاری ہے)

اپنے بیان میں شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ کافی عرصے بعد ایک روزہ میچ کھیلا اور اچھا لگا۔انہوں نے کہا کہ وہاب ریاض کے ساتھ گیند بازی کرنے میں بہت مدد ملی، حارث رئوف کافی باصلاحیت تیز رفتار بالر ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں