پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرز کا میچ بارش کے باعث منسوخ

بدھ 25 نومبر 2020 16:46

پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرز کا میچ بارش کے باعث منسوخ
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2020ء) راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں جاری خواتین  ٹی ٹونٹی چیمپئن شپ  کا آج ہونے والا میچ   پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی چیلنجرز کے درمیان کھیلا جانا تھا،جو کے بارش کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا، میچ کا ٹاس بھی ممکن نہ ہو سکا۔

(جاری ہے)


اب 26نومبر کو پی سی بی ڈائنامائٹس اور پی سی بی بلاسٹرز مدمقابل ہونگی۔

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں