شہداء پولیس میموریلT-20میچ ،سٹی ٹریفک پولیس راولپنڈی نے پنجاب ٹریفک کرکٹ ٹیم کو42رنز سے شکست دیدی
جمعہ 18 جون 2021 18:12
(جاری ہے)
پنجاب ٹریفک پولیس کرکٹ ٹیم مقررہ ہدف کے تعاقب میں17.1اوورز پرہی آئوٹ ہو گئی ۔
راولپنڈی ٹریفک پولیس کی طرف سے ٹریفک وارڈن احسان شاہ اور ٹریفک اسسٹنٹ عدنان نے بہترین بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئی51,51رنز بنائے اور مین آف دی میچ قرار پائے۔مہمان خصوصی ڈی آئی جی ٹریفک عمران محمود نے جیتنے والی ٹیم اور مین آف دی میچ کو ٹرافی تقسیم کی۔چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی رائے مظہرنے ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب عمران محمود کو یادگاری شیلڈبھی دی۔اس موقع پر ڈی آئی جی ٹریفک پنجاب نے سی ٹی او راولپنڈی کی طرف سے ٹریفک وارڈنز کے لیے اس طرح کی صحت مندانہ سر گرمی کے انعقاد پر خوشی کا اظہا ر کیاان کا کہنا تھا کہ ٹریفک وارڈن کی چھٹی اور ڈیوٹی کے بعداس طرح کی صحت مندانہ سرگرمیوں میں حصہ لینا خوش آئند ہے اس طرح کی مثبت سرگرمیوں میں حصہ لے کر ہی تندرست و توانا رہا جا سکتا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھاٹریفک وارڈنزڈیوٹی کے ساتھ ساتھ صحت مندانہ سرگرمیوں میں ضرور حصہ لیں نماز کی پابندی کریںاور دوران ڈیوٹی فرائض کی ادائیگی کے دوران عوام کی بہترین خدمت کو اپنا نصب العین بنائیں۔راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک
راولپنڈی، مسافر بس میں ڈکیتی، ڈاکو کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق بس کا ڈرائیور زخمی
طالبعلموں کو آسان سفری سہولیات دینے اور ماحولیاتی آلودگی پر قابو پانےکے لئے موٹرسائیکل سکیم کا آغاز ..
عمران خان نے سعودی عرب کے حوالے سے بیان پر میری سرزنش کی، شیرافضل مروت
راولپنڈی،بس لوٹ مار، ڈاکوں کی فائرنگ سے مسافر جاں بحق
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
وزیراعظم کا فرض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے افسران اور اہلکاروں کیلئے شہدا پیکیج کا اعلان ، سمگلنگ اور سمگلروں کا قلع قمع کرکے خطہ کو امن کا گہوارہ بنائیں گے ، شہباز شریف
-
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس، سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زر 7.660 ارب ڈالر، سرمایہ کاری 871 ملین ڈالر ہوگئی
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کی ایبٹ آباد آمد، شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
خیبر میں سکیورٹی فورسزکا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 3 دہشت گرد ہلاک