میگا ایونٹ آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ 2021 ملتوی کردی گئی
چیمپئن شپ 2021 کی تیاری مکمل ہو گئی تھیں محرم الحرام کی وجہ سے یہ میگا ایونٹ ملتوی کر دیا گیا 25 اگست سے 31 اگست 2021 تک لیزر سٹی بولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں منعقد ہوگا
بدھ 4 اگست 2021 13:04
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو میں پاکستان ٹین پن بولنگ فیڈریشن کے صدر اعجاز الرحمن کا کہنا ہے کہ آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ 2021 کی تیاری مکمل ہو گئی تھی لیکن محرم کی وجہ سے یہ میگا ایونٹ 25 اگست 2021 تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔
یوم آزادی پاکستان کے موقع پر ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن نے اپنا پی ٹی بی ایف آفیشل گانا بھی لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے جو کہ مشہور گلوکار عظیم خان نے ٹین پن بولنگ کے بول میں گایا ہے لیکن محرم کے حوالے سے ہمارا آفیشل گانا آزادی کپ ٹین پن بولنگ چیمپئن شپ 2021 کی نئی شیڈول کی تاریخ پر لنچ کرے گا۔ 25 اگست سے 31 اگست 2021 تک لیزر سٹی بولنگ کلب جناح پارک راولپنڈی میں منعقد ہوگا۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں غنی گلاس نے ایس این جی پی ایل کو 5 وکٹوں سے ہرادیا
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل بروزجمعہ کو مزید تین میچوں کا فیصلہ ہو گا
تعلیمی اداروں سے منشیات کے ناسور کاخاتمہ اولین ترجیح ہے ، ڈائریکٹر جنرل اے این ایف میجر جنرل عبدالمعید
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
برطانوی قونصل خانے کے دو رکنی وفد کا اڈیالہ جیل کا دورہ،برطانوی قیدیوں سے ملاقات
راولپنڈی پولیس کا سرچ آپریشن،68افراد کے کوائف درج
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کا تجاوزات کے خلاف آپریشن، متعدد تعمیرات مسمار
شہدائے پاکستان کو سلام، وطن کیلئے جان کا نذرانہ پیش کرنے والے شہداء کو پوری قوم خراجِ عقیدت
پاکستان سعودی عرب سرمایہ کاری کانفرنس
راولپنڈی، موٹروے پولیس اہلکار کو گاڑی سے کچلنے والی خاتون گرفتار
تھانہ ائیر پورٹ کی حدود میں دوہرے قتل کا ملزم گرفتار کرلیاگیا
راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن،گھروں اور دکانوں کے کوائف چیک کئے گئے
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن عدالت نے 6 مئی تک معطل کردیا
-
ملیریا پرقابو پانے کےلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئرمین سینیٹ کا ملیریا کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
گجرات میں ہسپتال کی چھت گرنے پر وزیراعلیٰ کا سخت ایکشن
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
اصولی جدوجہد سے ہرگز دستبردار نہیں ہوں گے، عمران خان
-
آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے توپاکستان میں سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا،ڈونلڈ بلوم
-
اسلام آباد میں ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن 6 مئی تک معطل
-
وزارت اعلیٰ کی کرسی آسان نہیں تھی‘ آگ کے دریا سے گزر کر یہاں پہنچنا پڑا، مریم نواز
-
حکومت اپوزیشن مذاکرات، پبلک اکاؤنٹس و دیگر کمیٹیوں کی تشکیل کا فارمولا طے پانے کا امکان