قومی ستارے (کل)سے نیشنل ٹی ٹونٹی کپ میں جلوہ گر ہوں گے
ٹورنامنٹ میں شرکت سے قومی کھلاڑیوں کو آئی سی سی مینز ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کی تیاریوں میں معاونت ملے گی پرجوش تماشائیوں کے لیے ایونٹ کا پہلا مرحلہ راولپنڈی اور دوسرا لاہور میں کھیلا جائے گا
بدھ 22 ستمبر 2021 22:24
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ کے دونوں فائنلز 12 اکتوبر کو کھیلے جائیں گے۔
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم ایونٹ میں سینٹرل پنجاب کی قیادت کریں گے۔ نائب کپتان قومی کرکٹ ٹیم شاداب خان ٹورنامنٹ میں ناردرن کی کپتانی کے فرائض انجام دیں گے۔اوپنر امام الحق بلوچستان جبکہ وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد ٹورنامنٹ میں سندھ کی قیادت کریں گے۔قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹسمین محمد رضوان ایونٹ کی دفاعی چیمپئن خیبرپختونخوا کی قیادت کریں گے۔ سدرن پنجاب کی کپتانی صہیب مقصود کے سپرد کی گئی ہے۔چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کے التواء کے بعد نیشنل ٹی ٹونٹی کپ کا انعقاد قومی کھلاڑیوں کو اپنی صلاحیتوں کے بھرپور اظہار کا موقع فراہم کررہا ہے۔انہوں نے کہا کہ ملک کے سب سے بہترین کھلاڑیوں کی ایونٹ میں شرکت سے ٹورنامنٹ کی اہمیت بڑھ جائے گی۔ اس سے نوجوان کھلاڑیوں کو اپنے سینئرز کے ساتھ ڈریسنگ روم کا تبادلہ کرنے کا موقع بھی ملے گا۔ شیڈول کے مطابق (دن کا پہلا میچ سہ پہر 3 جبکہ دوسرا شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا،23 ستمبر کو بلوچستان بمقابلہ ناردرن، خیبر پختونخوابمقابلہ سینٹرل پنجاب ،24 ستمبر کو سندھ بمقابلہ سدرن پنجاب، بلوچستان بمقابلہ سینٹرل پنجاب،25 ستمبر کو خیبر پختونخوا بمقابلہ سدرن پنجاب،سندھ بمقابلہ ناردرن،26 ستمبر کو: بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب،خیبر پختونخوابمقابلہ سینٹرل پنجاب،29 ستمبر کوسندھ بمقابلہ بلوچستان؛ ناردرن بمقابلہ سدرن پنجاب،30 ستمبر کو ناردرن بمقابلہ سینٹرل پنجاب، سندھ بمقابلہ خیبر پختونخوا،1 اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ سدرن پنجاب، ناردرن بمقابلہ سندھ،2 اکتوبر کو بلوچستان بمقابلہ خیبر پختونخوا،سندھ بمقابلہ سینٹرل پنجاب،3 اکتوبر کو خیبر پختونخوابمقابلہ ناردرن ، سدرن پنجاب بمقابلہ سینٹرل پنجاب،6 اکتوبر کو سینٹرل پنجاب بمقابلہ سندھ، بلوچستان بمقابلہ ناردرن،7 اکتوبر کو سینٹرل پنجاب بمقابلہ سدرن پنجاب؛ بلوچستان بمقابلہ خیبر پختونخوا،8 اکتوبر کو سینٹرل پنجاب بمقابلہ ناردرن، سدرن پنجاب بمقابلہ سندھ،9 اکتوبر کو سندھ بمقابلہ خیبر پختونخوا،ناردرن بمقابلہ سدرن پنجاب،10 اکتوبر کو سدرن پنجاب بمقابلہ خیبر پختونخوا، بلوچستان بمقابلہ سینٹرل پنجاب،11 اکتوبر ، سندھ بمقابلہ بلوچستان،ناردرن بمقابلہ خیبر پختونخوا،12 اکتوبر کو نمبر 1 ٹیم بمقابلہ نمبر 4 ٹیم، نمبر 2 ٹیم بمقابلہ نمبر 3 ٹیم ہوگا ،13 اکتوبر کو فائنل کھیلا جائیگا بلوچستان سکواڈ میں امام الحق (کپتان) ، بسم اللہ خان (نائب کپتان اور وکٹ کیپر) ، عبدالواحد بنگلزئی ، اکبر الرحمٰن ، عاکف جاوید ، عماد بٹ ،محمد ابراہیم سینئر، ایاز تصور ، گوہر فیض ، حارث سہیل ، جلات خان ، جنید خان ، کاشف بھٹی ، خرم شہزاد ، عمید آصف اور یاسر شاہ اس دوران اویس ضیاء کی جگہ نوجوان کرکٹر محمد ابراہیم سینئر کو بلوچستان کے اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ اویس ضیاء ٹورنامنٹ سے دستبردار ہوگئے ہیں۔سینٹرل پنجاب میںبابر اعظم (کپتان) ، حسن علی (نائب کپتان) ، عبداللہ شفیق ، احمد صفی عبداللہ ، احمد شہزاد ، احسان عادل ، فہیم اشرف ، حسین طلعت ، کامران اکمل (وکٹ کیپر) ، محمد اخلاق (وکٹ کیپر) ، محمد حفیظ ، قاسم اکرم ، سیف بدر ، شعیب ملک ، عثمان قادر ، وہاب ریاض اور وقاص مقصود،خیبر پختونخوا میںمحمد رضوان (کپتان، وکٹ کیپر) ، شاہین شاہ آفریدی (نائب کپتان) ،عادل امین ، ارشد اقبال ، آصف آفریدی ، فخر زمان ، افتخار احمد، عمران خان سینئر ، اسرار اللہ ، معاذ خان ، محمد حارث ، محمد عمران خان ، محمد وسیم ، مصدق احمد اور صاحبزادہ فرحان۔ناردرن میںشاداب خان (کپتان) ، محمد نواز (نائب کپتان) ، روحیل نذیر (وکٹ کیپر) ، علی عمران ، آصف علی ، حیدر علی ، حارث رؤف ، عماد وسیم ، موسیٰ خان ، ناصر نواز ، سلمان ارشاد ، سہیل اختر ، سہیل تنویر ، عمر امین ، زمان خان اور ذیشان ملک،سندھ میںسرفراز احمد (کپتان، وکٹ کیپر) ، انور علی (نائب کپتان) ، ابرار احمد ، احسان علی ، دانش عزیز ، حسن محسن ، خرم منظور ، میر حمزہ ، محمد حسنین ، محمد طحہ ، رومان رئیس ، سعود شکیل ، شان مسعود ، شاہنواز دھانی ، شرجیل خان اور زاہد محمود،سدرن پنجاب میںصہیب مقصود (کپتان) ، ذیشان اشرف (نائب کپتان) ، عامر یامین ، اعظم خان (وکٹ کیپر) ، دلبر حسین ، فیصل اکرم ، حسان خان ، عمران رندھاوا ، خوشدل شاہ ، محمد الیاس ، نسیم شاہ ، سلمان علی آغا ، طیب طاہر ، عمر خان ، زین عباس اور ضیاء الحق شامل ہیں۔متعلقہ عنوان :
راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
ترکیہ کے چیف آف جنرل اسٹاف جنرل متین گورک کا نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ ، چیف آف نیول اسٹاف ..
راولپنڈی نانبائی ایسوسی ایشن کا ہڑتال ختم کرنے کا اعلان، 16روپے میں روٹی بیچنے پر رضامند
راولپنڈی کنٹونمنٹ بورڈ کی بڑی کاروائی، ایکسپائر اشیاء خوردونوش ضبط اور غیر معیاری کوکنگ آئل کو تلف ..
ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال راولپنڈی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
راولپنڈی،تھانہ دھمیال پولیس نے شہری سے موبائل چھین کر فرار ہونے والا ملزم گرفتار
راولپنڈی، منشیات فروشوں، شراب سپلائرز اورناجائزا سلحہ کے خلاف کاروائی
راولپنڈی ، تھانہ ائیرپورٹ پولیس نے گزشتہ روزغریب آباد اورگردونواح میں سرچ آپریشن
ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع و دفاعی پیداوار خواجہ محمد آصف سے ملاقات
منشیات کے مقدمہ میں نامزد ملزم پر الزام ثابت
سوات، چترال اور خیبر میں شدید بارشوں سے لینڈ سلائیڈنگ، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری
راولپنڈی سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو