ٹی ٹوئنٹی کپ،دو روز آرام کے بعد کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے

منگل 28 ستمبر 2021 13:40

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 ستمبر2021ء) راولپنڈی میں جاری نیشنل ٹی ٹوئٹی کپ میں دو روز آرام کے بعد کل بدھ کومزید دو میچ کھیلے جائینگے ۔

(جاری ہے)

شیڈول کے مطابق بدھ کو پہلا میچ سندھ اور بلوچستان کے درمیان کھیلا جائیگا جبکہ دوسرے میچ میں ناردرن اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں مدمقابل ہونگی،ایونٹ میں چھ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں بلوچستان، سندھ، ناردرن خیبر پختونخوا، سنٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں شامل ہیں۔

متعلقہ عنوان :

راولپنڈی میں شائع ہونے والی مزید خبریں