ساہیوال، شدید بارشوں سے کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ

بدھ 17 اپریل 2019 17:33

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) پنجاب بھر میں شدید بارشوںکی وجہ سے لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو نقصان کا خدشہ ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ساہیوال سمیت پنجاب بھر کے مختلف شہروں میں چند روز سے بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث لاکھوں ایکڑ اراضی پر کھڑی گندم کی فصل کو شدید نقصان کاخدشہ ہے۔ بعض شہروں میں ژالہ باری سے گندم کی فصلیں مکمل طورپر تباہ ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں