ساہیوال، نامعلوم چور گھرکے باہر کھڑی موٹرسائیکل لے گئے

اتوار 19 اگست 2018 19:30

ساہیوال۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) نامعلوم چور گھرکے باہر کھڑی موٹرسائیکل لے گئے‘ تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 90/9Lمیں ضیاء الرحمن نے اپنی موٹرسائیکل نمبری 9901/SLL گھرکے باہر کھڑی تھی اور وہ اندر چلاگیا جب واپس آیاتو نامعلوم چور موٹرسائیکل مالیتی63ہزارروپے لے گئے،پولیس تھانہ غلہ منڈی میں نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں