سٹی پولیس ساہیوال نے 2ملزمان سے ناجائز ہتھیا برآمد کرلئے

اتوار 19 اگست 2018 19:30

ساہیوال۔19 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 اگست2018ء) سٹی پولیس نے 2ملزمان سے ناجائز ہتھیار برآمد کرلئے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطا بق تھانہ سٹی پولیس دارے والا کھوکھا کے قریب ناکہ لگاکر بیٹھی ہوئی تھی کہ اس دوران دومشکوک افراد شہباز اور زوار کو روک کر ان کی تلاشی لی تو ملزمان سے پسٹل30بور معہ 3گولیاں اور رپیٹر 12بور معہ کارتوس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں