پولیس کی شراب فروشوںکے خلاف کارروائی41لیٹرشراب برآمد‘3ملزمان گرفتار

اتوار 23 ستمبر 2018 19:50

ساہیوال۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) شراب فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘41لیٹرشراب برآمد‘3ملزمان گرفتار۔

(جاری ہے)

پولیس نے شراب فروشوںکے خلاف کارروائی کرتے ہوئے عیسیٰ نگر ی پل کے قریب ایک شراب فروش نذیر سے 19لیٹرشراب ‘107/7-Rمیں شراب فروش ظفر سے 10لیٹرشراب اور 116/12-Lمیں محمد عمران سے 15لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں