وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی 100روزہ کارکردگی شاندار رہی ہے،شیخ شاہد حمید

بدھ 5 دسمبر 2018 18:50

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 دسمبر2018ء) پاکستان تحریک انصاف ساہیوال کے رہنما شیخ شاہد حمید نے کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم کی 100روزہ کارکردگی شاندار رہی ہے جس کاثمر عوام کو آئندہ بجٹ میں ملے گا، وہ یہاں اپنے دفتر میں اخبا رنویسوںکے ساتھ ایک ملاقات میں گفتگوکررہے تھے۔

(جاری ہے)

اس موقع پر یوتھ کے رہنما حکیم محمد احمد خان المعروف حکیم منا بھی موجود تھے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں