واپڈا افسران کا کریک ڈائون،4بجلی چوروںکے خلاف مقدمات درج

اتوار 16 دسمبر 2018 18:50

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 دسمبر2018ء) بجلی چوروںکے خلاف واپڈا افسران کا کریک ڈائون ‘4بجلی چوروںکے خلاف مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق واپڈا افسران نے بجلی چوروںکے خلاف مہم کے دوران 94/9-Lمیں زوار حسین ‘96/9-Lمیں عابد حسین ‘65-A/-G-D میں غلام عباس اور اشرف پی وی سی لائن میںڈائریکٹ تاریںلگاکر بجلی چوری کررہے تھے کہ اس دوران واپڈا افسران نے اپنی ٹیم کے ہمراہ چھاپے مار کر انہیںبجلی چوری کرتے ہوئے پکڑ لیا۔ پولیس نے چاروں ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں