پولیس کے چھاپے ،635گرام چرس ،18لیٹرشراب برآمد،مقدمات درج

اتوار 20 جنوری 2019 18:20

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 جنوری2019ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘635گرام چرس اور 18لیٹرشراب برآمد‘مقدمات درج۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیا ت فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کے دوران چھاپے مارکر محلہ فرید گنج میں قاسم مسیح سے 325گرام چرس ‘جوگی چوک میں محمد اطہر سے 310گرام چرس اور 187/9-Lمیں شکیل احمد سی18لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں