ساہیوال، کمسن لڑ کی ونی کر نے پر پنچایت کے 8ارکان گرفتار ،مقدمات درج

ہفتہ 16 مارچ 2019 15:10

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 مارچ2019ء) نواحی گائوں دادن میں ایک کمسن لڑ کی ونی کر نے پر پنچایت کے آٹھ ارکان کو گرفتار کرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسی گائوں کے محمد حنیف نے مہندی حسن کی بہن18سالہ صاحباں بی بی سے بارابطہ آشنائی ا غواء کر کے شادی کر لی جس پر پنچایت نے مہندی حسن کی بہن ذلیخاں کی ماں منظوراں کی رپورٹ پر پولیس نور شاہ نے چھاپہ مار کر پنچایت کے غلام صابر،غلام علی،وحیداسرار ،بلال سلیم،نکاح خواں مو لوی احمد،دولہا ہارون حسن اور محمد حسن کو گرفتار کر لیا اور پولیس نے گیارہ ملزموں کے خلاف مقدمہ چائلڈ ایکٹ کے تحت درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں