ساہیوال،ڈکیتی کی نیت سے درختوںکے پیچھے چھپے 3ملزمان گرفتار

اتوار 16 جون 2019 18:10

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جون2019ء) ڈکیتی کی نیت سے درختوںکے پیچھے چھپے 3ملزمان گرفتار 2 فرار‘ 3پسٹل برآمد ‘مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 55/5-Lمیں عاشق ‘علی عمران‘ محمد نثار وغیرہ 5ملزمان ڈکیتی کی نیت سے درختوںکے پیچھے چھپ کر بیٹھے ہوئے تھے کہ اس دوران یوسف والا پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر ملزمان کو گھیرے میںلیتے ہوئے 3کو گرفتارکرلیا جن کے قبضہ سے 3پسٹل 30بور معہ 13گولیاں برآمد کرلیں جبکہ 2ملزمان فرارہونے میںکامیاب ہوگئے۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں