ساہیوال،پولیس کی شراب فروشوں کے خلاف کارروائی،36لیٹرشراب برآمد،مقدمات درج

جمعہ 16 اگست 2019 19:25

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2019ء) شراب فروشوں سے 36لیٹرشراب برآمد ‘مقدمات درج ۔ پولیس نے شراب فروشوں کے خلاف کارروائی کے دوران 107/9-Lمیں شراب فروش اقبال سے 28لیٹرشراب اور 48/GDمیں امجد علی سے 8لیٹرشراب برآمد کرکے ملزمان کو گرفتارکرلیا ۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں