ساہیوال،نامور منشیات فروش سے 2330گرام چرس برآمد،ملزم گرفتار‘مقدمہ درج

اتوار 13 اکتوبر 2019 17:50

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اکتوبر2019ء) نامور منشیات فروش سے 2330گرام چرس برآمد‘ ملزم گرفتار‘مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نواحی گائوں 188/9-Lمیں نامور منشیات فروش سومی شاہ چرس فروخت کررہاتھاکہ اس دوران مخبر نے ہڑپہ پولیس کو اطلاع کردی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر 2330گرام چرس برآمدکرکے ملزم کو گرفتارکرلیا۔ پولیس تھانہ ہڑپہ نے مقدمہ در ج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں