Mساہیوال، گیسٹرو سے چار افراد جاں بحق

اتوار 17 نومبر 2019 22:21

Qساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 نومبر2019ء) گیسٹرو سے چار افراد جاں بحق ہوگئے ۔چک81۔فائیو۔ایل کے فر مان علی70سالہ ،چک88۔سکس۔آر کے اللہ بخش60سالہ ،کر بلا روڈ کی سر داراں 90سالہ،کچی آبادی کے ملک تبسم کی 65سالہ بیوی نائیلہ تبسم کو گیسٹرو کے سبب بے ہوشی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں چاروں نے دم توڑ دیا ۔

(جاری ہے)

گیسٹرو کے در جنوں مریضوں کو ہسپتال لایا گیا جن میں تین کی حالت نازک ہے ۔شہریوں نے ہسپتال میں ایمر جنسی بنیادوں پر تدارک کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں