ساہیوال، فرید ٹائون پولیس کا چھاپہ، منشیات فروشوںسے اڑھائی کلو چرس برآمد، ملزم گرفتار

اتوار 5 اپریل 2020 18:25

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اپریل2020ء) فرید ٹائون پولیس کا کامیاب چھاپہ‘ منشیات فروشوںسے اڑھائی کلو چرس برآمد ‘ملزم گرفتار کرلیا گیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کوٹ خادم علی شاہ میں ایک نامور منشیات فروش عابد چرس فروخت کررہاتھا کہ پولیس کو اطلاع مل گئی اور پولیس ٹیم نے چھاپہ مارکر ملزم کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 2560گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس تھانہ فرید ٹائون نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں