سینئرصحافی لیاقت علی انصاری کی والدہ ا نتقال کرگئیں

اتوار 20 ستمبر 2020 17:55

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2020ء) لاہور پریس کلب کونسل کے ممبرا ور نجی ٹی وی چینل کے سینئرصحافی لیاقت علی انصاری کی والدہ محترمہ طویل علالت کے بعدا نتقال کرگئیں۔

(جاری ہے)

مرحومہ کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں جہاز گرائونڈ قبرستان ساہیوال میں سپردخاک کردیاگیا۔ نمازجنازہ میں سماجی‘ سیاسی‘ صحافتی ‘تجارتی ‘مذہبی حلقوںکے علاوہ معززین کی کثیرتعداد نے شرکت کی۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں