بیٹ 15 ساہیوال میں گیمبر ٹول پلازہ پر سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد نے روڑ یوزرز میں فرسٹ ایڈ باکسیز تقسیم کیے - اور ان کو بریفنگ دی

اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد نے بتایا کہ ہمارا یہ روڈ سیفٹی سٹال لگانے کا مقصد لوگوں میں روڈ سیفٹی کی اویرنس کے حوالے سے اور ایسی تمام اشیاء جو روڈ سیفٹی کے حوالے سے روڑ یوزرز کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہے

Abdul Wahab Khalid عبدالوہاب خالد جمعہ 25 جون 2021 11:56

بیٹ 15 ساہیوال میں گیمبر ٹول پلازہ  پر سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد نے روڑ یوزرز میں فرسٹ ایڈ باکسیز تقسیم کیے - اور ان کو بریفنگ دی
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 جون2021ء) بیٹ 15 ساہیوال میں گیمبر ٹول پلازہ  پر سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد نے روڑ یوزرز میں فرسٹ ایڈ باکسیز تقسیم کیے - اور ان کو بریفنگ دی -اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سیکٹر کمانڈر عاطف شہزاد نے بتایا کہ ہمارا یہ روڈ سیفٹی سٹال لگانے کا مقصد لوگوں میں روڈ سیفٹی کی اویرنس کے حوالے سے اور ایسی تمام اشیاء جو روڈ سیفٹی کے حوالے سے روڑ یوزرز کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہے اس کا شعور اجاگر کرنا ہے۔

(جاری ہے)



اس موقع پر سی پی او ون فائیو مسعود الرحمن صاحب اور ایڈمن آفیسر ایس پی او رضوان قیصر موقع پر موجود تھے- انہوں نےروڑ یوزرز  میں فرسٹ ایڈ باکسیز تقسیم کیے اور بریفنگ دی۔اس موقع پر روڈ یوزر کی طرف سے اس مہم کو بہت مفید قرار دیا گیا۔انکا کہنا تھا کہ نیشنل ہائ وے اینڈ موٹروے پولیس کی ہر آگاہی مہم سے روڈ یوزر کو بہت فاءدہ ہوتا ہے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں