ساہیوال کول پاور پراجیکٹ کے زیر تعمیر منصوبہ میں چینی انجینئرگرگیا ‘ سر پر چوٹیں آئیں

ہفتہ 17 اکتوبر 2015 15:26

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 17 اکتوبر۔2015ء) ساہیوال کول پاور پرا جیکٹ قادر آباد کے زیر تعمیر منصوبہ میں آج ایک چینی انجینئر CHANIGU.

(جاری ہے)

KHING،20فٹ بلندی سے گر کر شدید زخمی ہو گیا انہی انجینئر ککے سر میں چوٹ لگنے کی وجہ سے بے ہوش ہے جسے فوری طور پر ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں نیوروسر جن نہ ہونے کی وجہ سے سخت سیکیورٹی میں مشن ہسپتال ساہیوال لایا گیا لیکن انہی انجینئر کی حالت مزید بگڑنے کے سبب اسے لاہور ریفر کر دیا گیا ایک اعلیٰ حکام کی ٹیم مو قع پر پہنچ گئی ہے اور تفتیش شروع کر دی

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں