ریجنل پولیس آفیسرغلام محمود ڈوگر نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا

بدھ 25 نومبر 2015 20:56

ساہیوال ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔25 نومبر۔2015ء ) ریجنل پولیس آفیسرغلام محمود ڈوگر نے اپنے عہدے کا چارج چھوڑ دیا ہے ۔انہیں بلدیاتی انتخابات کے اگلے روز ہی تبدیل کرکے اوایس ڈی بنا دیا گیا تھا ۔

(جاری ہے)

ان کی جگہ ڈی پی او فیصل رانا قائمقام آرپی او کی حیثیت سے فرائض انجام دیں گے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں