حلقہ این اے162 کے انتخابات کے سلسلہ میں( پرسون) ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان

ہفتہ 17 ستمبر 2016 18:21

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17ستمبر ۔2016ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن ساہیوال شوکت علی خان کھچی نے (پرسون )19 ستمبر برو زپیر کو حلقہ این اے162 کے انتخابات کے سلسلہ میں ضلع بھر میں مقامی تعطیل کا اعلان کیاہے جس کے مطابق تمام صوبائی محکموں کے دفاتر اس روز بند رہیں گے۔

(جاری ہے)

ڈی سی او نے یہ حکم نامہ جاری کرکے تمام محکموں کے ضلعی افسران کو مطلع کردیاہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں