قادر آباد کول پاور پلانٹ کام کے دوران چینی ماہر گر کر شدید زخمی ہو گیا

بدھ 15 فروری 2017 15:17

قادر آباد کول پاور پلانٹ کام کے دوران چینی ماہر گر کر شدید زخمی ہو گیا
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 15 فروری2017ء) قادر آباد کول پاور پلانٹ میں ایک چینی ماہر وانگ یان (Yong Youan)گر کر شدید زخمی ہو گیا جسے فور ی طور پر سول ہسپتال ساہیوال دا خل کرا دیا گیا ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں