ساہیوال، سیکنڈ ائیر کی طالبہ نے والدین سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی

جمعہ 20 جولائی 2018 16:24

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 جولائی2018ء) نئی آبادی میں سیکنڈ ائیر کی طالبہ نے والدین سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی اور جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

واقعات کے مطابق ایک دوکاندار محمد اسلم کی بیٹی ثمینہ کا والدین سے گھریلو تنازعہ پر جھگڑ کیا اور والدین کی ضد پر دلبر داشتہ ہو گئی اور گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا کر خود کشی کر لی جسے بیہو شی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر ایمر جنسی میں دم توڑ گئی۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں