ساہیوال، نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہونیوالی خاتون کی لاش 8یوم دن بعد بھی بر آمد نہ ہو سکی

جمعہ 18 جون 2021 16:08

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جون2021ء) نہر لوئر باری دو آب میں امامیہ کالونی کے ڈوب کر جاں بحق ہو نے والی پر وین کی لاش 8یوم گزرنے کے با وجود بر آمد نہیں ہو سکی ۔

(جاری ہے)

تاہم پولیس تھانہ سٹی نے گز شتہ روز پر وین کی لاش بر آمد کر نے کیلئے ریسکیو کے غوطہ خوروں نے تلاش کے دوران ایک30سالہ نوجوان کی لاش بر آمد کی تھی جسے پولیس تھانہ سٹی نے پوسٹ مارٹم کے بعد لاش کی شناخت نہ ہونے کی بنا پر آج لاش کو لاوارث قرار دے کر دفن کرا دی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں