ساہیوال‘ ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق

منگل 30 نومبر 2021 13:35

ساہیوال/سرگودہا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 30 نومبر2021ء) ٹریفک حادثہ میں باپ بیٹا سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے، پولیس کے مطابق جھنگ، سرگودہا روڈ پر اڈا چویکہ کے قریب تیز رفتار نامعلوم گاڑی نے موٹرہیکل سواروں کو کچل دیا جس سے 6 سالہ اویس، اور دو سکے بھای صابر حسین اور ناصر حسین جاں بحق ہوگے، پولیس نے بتایا ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہونے والے دونوں بھای احساس ادارے میں ملازم تھے جو ضلع جھنگ کے رہایشی تھے، ترکھانوالہ پولیس نے ضروری کرواء کرتے ہوے لاشیں ورثا، کے حوالے کردیں اور نامعلوم گاڑی کی تلاش شروع کردی-

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں