ساہیوال،سنٹرل جیل میں ملاقات کے لئے آنیوالے دو افراد سے 16گرام ہیروئن برآمد ،مقدمہ درج

ہفتہ 22 جنوری 2022 17:04

ساہیوال،سنٹرل جیل میں ملاقات کے لئے آنیوالے دو افراد سے 16گرام ہیروئن برآمد ،مقدمہ درج
ساہیوال(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 22 جنوری 2022ء) :سنٹرل جیل میں ملاقات کے لئے آنیوالے دو افراد سے 16گرام ہیروئن برآمد ،مقدمہ درج۔  سنٹرل جیل میں حمزہ طارق اپنے والد 10سالہ قیدی طارق سے ملاقات کیلئے آیا تو تلاشی پر ملزم سے 6گرام ہیروئن نما پائوڈر برآمد ہوا۔

(جاری ہے)

ایک اور حوالاتی علی عمران سے محبوب علی شاہ ملاقات کیلئے آیا تو تلاشی پر 10گرام ہیروئن نماپائوڈر برآمد ہوا جسے گرفتارکرلیاگیا۔ پولیس تھانہ سول لائن نے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ جیل اشفاق احمد کی رپورٹ پر مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments