ساہیوال گھریلو جھگڑے دو نوجوانون نے زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا

ہفتہ 25 فروری 2017 16:04

ساہیوال گھریلو جھگڑے دو نوجوانون نے زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا
ساہیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 فروری2017ء) یہاں نواح میں گھریلو جھگڑے پر دو نوجوانو ںنے زہریلی سپرے پی کر زندگی کا خاتمہ کر لیا۔

(جاری ہے)

محلہ عید گاہ میں گھریلو تنازعہ پر ایک 45سالہ نظام دین نے والدین سے جھگڑ کر زہریلی سپرے پی لی جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا لیکن وہ دم توڑ گیا۔چک 4-43ایل سے مہمان ا ٓئے ہوئے 40سالہ نوجوان محمد حارث نے اپنے سسرالیو ں سے جھگڑ کر زہریلی سپرے پی لی جس سے وہ بیہوش ہوگیا جسے بیہوشی کی حالت میں سول ہسپتال لایا گیا مگر وہ دم توڑ گیا۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں