قادر آباد کول پاور پلانٹ چینی ماہر اور ایک مزدور ٹاور سے گر کر شدید زخمی

جمعرات 2 مارچ 2017 13:42

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 مارچ2017ء) قادر آباد کول پاور پلانٹ ساہیوال میں زیر تعمیر ٹاور سے گر کر ایک چینی 32سالہ ماہر وانگ ہوا ،اور ایک مزدور کریم بخش شدید زخمی ہو گئے ۔

(جاری ہے)

دونوں زخمیوں کو فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال داخل کرا دیا گیا ہے جہاں کریم بخش مزدور کی حالت تشویش ناک ہے ۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں