ساہیوال پولیس کے چھاپے،شراب وچرس برآمد،3ملزم گرفتار

پیر 13 اگست 2018 19:36

ساہیوال پولیس کے چھاپے،شراب وچرس برآمد،3ملزم گرفتار
ساہیوال۔13 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 اگست2018ء) منشیات فروشوںکے خلاف پولیس کے چھاپے ‘38لیٹرشراب اور 450گرام چرس برآمد ‘3ملزمان گرفتارکرلئے۔

(جاری ہے)

پولیس نے منشیات فروشوںکے خلاف کارروائی کے دوران پیر بخاری روڈ پر چھاپہ مارکر شراب فروش محمد یامین سے 20لیٹرشراب ‘120/9-Lمیں محمد عرفان سی20لیٹرشراب اور دادڑہ بالہ میں نصیر احمد سی450گرام چرس برآمد کرکے ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں