ساہیوال،موٹر سائیکل کی ٹکر سے باپ بیٹی سمیت3 افراد جاں بحق

جمعرات 16 اگست 2018 15:00

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) ساہیوال پاکپتن روڈ پر پل سکھ بیاس کے قریب دو مو ٹر سائیکلوں کی ٹکر کے نتیجہ میں باپ بیٹی سمیت تین جاں بحق ایک عورت فر زانہ شدید زخمی۔ہسپتال میں حالت نازک ہے ۔

(جاری ہے)

چک 10/Spکا ایک خاندان محمد ارشد اسکی بیوی فر زانہ اور بیٹی 7سالہ زہراں فاطمہ مو ٹر سئایکل پر اپنے چک جا رہے تھے کہ یو ترن پر ایک دوسری مو ٹر سائیکل ان سے آ ٹکرائی جس کے نتیجہ میں محمد ارشد،اسکی بیٹی زہراں فاطمہ اور دوسرا مو ٹر سئایکل سوار محمد عاشق ہلاک ہو گئے اور محمد ارشد کی بیوی فر زانہ شدید زخمی ہو گئیں جسے سول ہسپتال نیورو سر جری وارڈ ساہیولا میں دا خل کرا دیا ہے۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ہی

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں