محمداسلم وحید نے نہم کے سالانہ امتحان میں 505نمبر میں سے 476 نمبرلیکر سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کرلی

پیر 20 اگست 2018 20:21

ساہیوال۔20 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء)ہونہارطالب علم محمداسلم وحید نے گورنمنٹ ہائی سکول کی طرف سے نہم کے سالانہ امتحان میں 505نمبر میں سے 476 نمبرلیکر سکول میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہے۔

(جاری ہے)

محمداسلم وحید اس کامیابی کوسکول ہیڈماسٹر نویدعظمت ودیگراساتذہ کی شفقت ومحنت اور والدین کی دعائوں کانتیجہ قراردیاہے۔ سکول ہیڈماسٹر نویدعظمت‘ تبسم سلطان‘ توصیف شاہد اوردیگر نے طالب علم محمداسلم وحید اوران کے والد حافظ وحید احمد کومبارکباد دیتے ہوئے نیک تمنائوں کااظہار کیاہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں