گستا خانہ خاکوں کے خلاف ساہیوال پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ وریلی

پیر 20 اگست 2018 21:14

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 اگست2018ء) گستا خانہ خاکوں کے خلاف ساہیوال پریس کلب کے باہر احتجاجی مظاہرہ اور ریلی۔ ریلی کے شر کاء نے خاکوں کے خلاف پلے اکرڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے ۔

(جاری ہے)

ساہیوال میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف پاکستانی گورنمنٹ سے مو ثر اقدامات کر نے کی اپیل پاکستان میں سفارتخانہ بند کر نے اور مصنوعات کا بائیکاٹ کا مطالبہ ۔ساہیوال ریلی میں مذہبی جماعتا ور سول سوسائٹی کی طرف سے نکا لی گئی۔اس احتجاجی ریلی کی قیادت امام بخش ندیم اور مفتی کلیم اور قاری فیاض نے کی ۔ریلی پریس کلب سے واپس ہو کر مزدور پلی پر اختتام پزیر ہوئی۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں