ساہیوال، ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار جاں بحق

ہفتہ 22 ستمبر 2018 20:25

ساہیوال۔22 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 ستمبر2018ء) نامعلوم ٹرک کی موٹرسائیکل کو ٹکر کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار موقع پر ہی جاں بحق۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نصیر احمد کا بھانجا محمدرمضان اپنی موٹرسائیکل پرجارہاتھا کہ تیزرفتار ٹرک نمبری/KPK C-8504 نامعلوم ڈرائیور نے غفلت اور لاپرواہی سے ٹکر ماری دی کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار محمد رمضان موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا اور ٹرک ڈرائیور فرارہوگیا۔ پولیس تھانہ ہڑپہ نے نامعلوم ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں