ساہیوال: محنت کش 43سالہ اور30سالہ شادی شدی عورت نے گھریلو تنا زعہ پر زہر کھا کر کود کشی کر لی

ہفتہ 22 ستمبر 2018 22:01

ساہیوال: محنت کش 43سالہ اور30سالہ شادی شدی عورت نے گھریلو تنا زعہ پر زہر کھا کر کود کشی کر لی
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 22 ستمبر2018ء) یہاں نواح میں ایک محنت کش 43سالہ اور30سالہ شادی شدی عورت نے گھریلو تنا زعہ پر زہر کھا کر کود کشی کر لی اور دونوں جاں بحق۔

(جاری ہے)

ہڑپہ کے نواب دین کے 43سالہ محنت کش کے بیٹے محمد نعیم نے گھریلو تنازعہ پرو الدین سے جھگڑ کر گندم میں رکھنے والی زہریلی گو لیاں کھا لیں جسے فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا۔اسد اللہ پور میں محمد یار کی30سالہ بیوی عزیزاں بی بی نے خاوند کے رویہ سے تنگ آخر دانے دار زہریلی زرعی دوائی کھا لی جس سے نڈھال ہوگئی جسے ڈسٹر کٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں ایمر جنسی میں دم توڑ گئی

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں