حضرت خواجہ اویس قرنیؒ‘ حضرت عبدالقادرجیلانیؒ وسیدعلی احمد صابرؒ کاسالانہ عرس کل ہوگا

بدھ 17 اکتوبر 2018 19:55

ساہیوال۔17 اکتوبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2018ء) حضرت خواجہ اویس قرنیؒ‘ حضرت عبدالقادرجیلانیؒ اورسیدعلی احمد صابر قصوریؒ کاسالانہ عظیم الشان عرس کل بعدازنمازعشاء سادات منزل جھا ل روڈ ساہیوال زیرصدارت ممبرقومی اسمبلی وسجادہ نشین آستانہ عالیہ دائم الحضوری پیرسیدعمران احمدشاہ منعقدہوگا جس میں ملک کے نامور نعت خواں الحاج یوسف میمن آف کراچی اور الحاج شہبازقمرفریدی آف پاکپتن شریف خصوصی شرکت کرینگے، عرس مبارک کے تمام انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں