ٹریفک حادثہ میں خاتون سمیت دو افراد جاں بحق ، تین شدید زخمی

پیر 29 اکتوبر 2018 19:46

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2018ء) ٹریفک حادثہ میں ایک زمیندار اور عورت سمیت دو جاں بحق اور تین شدید زخمی ہو گئے ۔ایک زمیندار کی حالت نازک۔

(جاری ہے)

ساہیوال پاکپتن روڈ پر جہاں خاں کے قریب تیز رفتار کار نے دو مو ٹر سائیکلوں کے پانچ افراد کو کچل دیا جس کے نتیجہ میں چک94/6Rکے چو ہدری محمد یونس جاں بحق اور انکے بھائی چو ہدری محمد صدیق شدید زخمی ہو گئے جبکہ چک73۔ڈی کے صدام کی بیوی 65سالہ سمیت ہلاکا ور دو بچے دید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ہسپتال دا خل کرا دیا ہے جہاں چو ہدری صدیق کی حالت نازک ہے۔پولیس نے مو قع پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی کار ڈرائیور حادثہ کے بعد فرار ہو گیا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں