ساہیوال، زمیندار کے بیٹے کی مبینہ زیادتی ، متاثرہ لڑکی سول ہسپتال میں دم توڑ گئی، مقدمہ درج

پیر 29 اکتوبر 2018 19:46

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 29 اکتوبر2018ء) نواحی چک55۔جی ڈی میں 18سالہ لڑ کی زاہدہ کو نشہ آر چیز سونگھا کر دو نوجوانوں کی زبر دستی آبرو ریزی لڑ کی جاں بحق زناء قتل کا مقدمہ درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شو کت کی بیٹی18سالہ زاہدہ کھیت میں چارہ لینے گفئی تو زمیندار کے بیٹے غضنفر نے اپنے دوست کے ہمراہ اسے زبر دستی نشہ آور چیز سونگھا کر بے ہوش کر دیا اور ملزموں نے آبرو ریزی کی اور زاہدہ کو مکئی کے کھیت میں بے ہوشی کی حالت میں چھوڑ کر فرار ہو گئے ۔

زاہدہ کو فوری طور پر سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی ۔پولیس نورشاہ نے مقتولہ کے باپ شوکت علی کی رپورٹ پر غضنفر اور اسکے کے خلاف مقدمہ 337/L302,376ت پ رج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے ۔ابھی تک کوئی ملزم گرفتار نہیں ہو سکا۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں