ساہیوال، تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سی4سالہ بچی جاں بحق، ڈرائیور فرار ہوگیا

پیر 19 نومبر 2018 23:25

ساہیوال۔19 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 19 نومبر2018ء) تیزرفتار ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سی4سالہ بچی موقع پر ہی جاں بحق ہوگئی، تفصیلات کے مطابق 81/5-Rمیں محمد اکبر علی کی 4سالہ بیٹی امان الله گھر کے باہر کھیل رہی تھی کہ تیزرفتار بلا نمبر ٹریکٹر ٹرالی کے نامعلوم ڈرائیور نے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں وہ موقع پر ہی جاں بحق جبکہ نامعلوم ڈرائیور فرارہو ہوگیا، پولیس تھانہ فتح شیر نے نامعلوم ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں