اشتہاری مجرموںکو پناہ دینے والے د وملزمان گرفتار

منگل 11 دسمبر 2018 20:31

ساہیوال۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 دسمبر2018ء) اشتہاری مجرموںکو پناہ دینے والے د وملزمان گرفتار‘ مقدمات درج۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق 70/4-Rمیں حاکم علی نے مقدمہ قتل کے اشتہاری مجرم پرویز اور ریلوے روڈ پر جابر علی نے 489/Fکے اشتہاری مجرم عارف کو پناہ دیکر اور انہیں فرار کرنے میں مدد دی جس پر پولیس نے دونوں ملزمان کو گرفتارکر کے ان کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں