ساہیوال، پولیس کا سرچ آپریشن‘ 46مشکوک افرادکی بائیو میٹرک مشین کے ذریعے تصدیق

بدھ 12 دسمبر 2018 22:24

ساہیوال۔ 12 دسمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بہادرشاہ پولیس کا سرچ آپریشن‘ 46مشکوک افرادکی بائیو میٹرک مشین کے ذریعے تصدیق‘ تفصیلات کے مطابق بہادرشاہ پولیس کے ایس ایچ او ذیشان بشیر ڈوگر نے بھاری نفری کے ہمراہ ایلیٹ فورس ‘سی ٹی ڈی اورسپیشل برانچ کے ہمراہ نواحی گائوں 50/G-Dمیںسرچ آپریشن کیا جس کے تحت 46مشکوک افرادکو حراست میںلیاگیا اور بائیو میٹرک مشین کے ذریعے ان کی تصدیق ہونے پر انہیں کلیئر قرار دیکر چھوڑ دیاگیا تاہم کسی شخص کی گرفتاری عمل نہیں آئی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں