گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس ساہیوال میں تقریب تقسیم انعامات 20اپریل کو منعقد ہونگے

بدھ اپریل 17:33

ساہیوال ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اپریل2019ء) گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج آف کامرس ساہیوال میں52ویں تقریب تقسیم انعامات 20اپریل صبح9بجے اولڈ کیمپس لیاقت روڈ زیر صدارت پرنسپل کالج پروفیسر محمد طارق محمود منعقد ہوگی، جس کے مہمان خصوصی وائس چانسلر یونیورسٹی آف ساہیوال پروفیسر ڈاکٹر محمد ناصر افضل ہونگے، جبکہ مہمان اعزاز ڈائریکٹر کالجز رانا عبدالشکور ہوںگے۔

(جاری ہے)

یہ بات انچارج پروگرام پروفیسر محمد رمضان خان نے ایک ملاقات میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال شہر میں شائع ہونے والی مزید خبریں:

Your Thoughts and Comments