ساہیوال: تین افراد نے زہر پی کر خود کشی کر لی

جمعہ 19 اپریل 2019 21:04

ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اپریل2019ء) یہاں نواح میں تین افراد نے زہر پی کر خود کشی کر لی ۔یوسف والہ میں ایک چالیس سالہ خاتون بی بی نے گھریلو تناز عہ پر زہر پی کر خود کشی کر لی اور بے ہوش ہو گئی ۔

(جاری ہے)

بستی بھو رے والی میں ظفر احمد26سالہ بیٹے ساجد نے گھریلو تنازعہ پر زہریلی کیڑے مار سپرے پی لی ۔چک73/EBکے ایک60سالہ بزرگ نے گھریلو تنازعہ پر گندم میں رکھنے والی گولیاں کھا لیں ۔تینوں کو بے ہوشی کی حالت میں الائیڈ ہسپتال ساہیوال لایا گیا جہاں تینوں دم توڑ گئے۔

متعلقہ عنوان :

ساہیوال میں شائع ہونے والی مزید خبریں